جیہ

لائبریرین
السلام علیکم

محفل کی بارہ دری میں خوش آمدید۔ :) :) :)

کم و بیش ایک ایک ہزار پیغامات مشتمل لڑیوں کا سلسلہ جسے "کون ہے جو محفل میں آیا" کے نام سے جانا جاتا رہا ہے کی سو لڑیاں مکمل ہونے پر ایک سنچری سیلیبریشن کی لڑی کھولی گئی تھی جو ٹھیک چار ماہ بعد آج پورے بیس ہزار پیغامات کے ساتھ ایک ہزار صفحات پر پھیل گئی ہے۔ لہٰذا اس سلسلے کو وہیں مقفل کر کے عمومی گفتگو و حاضری کے لئے محفل کی بارہ دری کے دروازے وا کیے جاتے ہیں۔ :) :) :)

نوٹ: اگر اس پیغام میں سعود بھیا کے لہجے کی بو محسوس ہو تو اسے محض اتفاق گردانا جائے۔ :) :) :)
مقدس کے 23000 مراسلے ہیں مگر جب سے آئی ہوں، ان کو نہیں دیکھا۔ کیا وہ اب محفل پر نہیں آتیں؟
 
مقدس کے 23000 مراسلے ہیں مگر جب سے آئی ہوں، ان کو نہیں دیکھا۔ کیا وہ اب محفل پر نہیں آتیں؟
بعض ناگزیر وجوہات کے باعث عارضی طور پر ان کی محفل آمد معطل ہے۔ ان شاء اللہ وہ جب بھی آئیں گی تو خوشیوں اور ہنگاموں کے ساتھ آئیں گی۔ :) :) :)
 
Top