محمد بلال اعظم
لائبریرین
میں نے سوال تو حل کر لیا ہے مگر لاگ ٹیبل سے اینٹی لاگ کیسے دیکھتے ہیں؟ یہ نہیں پتہ۔ ہیلپ می پلیز۔
مثال کے طور پہ 2.993 کا اینٹی لاگ کیسے دیکھیں گے۔
مثال کے طور پہ 2.993 کا اینٹی لاگ کیسے دیکھیں گے۔
میں نے سوال تو حل کر لیا ہے مگر لاگ ٹیبل سے اینٹی لاگ کیسے دیکھتے ہیں؟ یہ نہیں پتہ۔ ہیلپ می پلیز۔
مثال کے طور پہ 2.993 کا اینٹی لاگ کیسے دیکھیں گے۔
میں نے انٹرنیٹ سے ڈاؤنلوڈ کیا ہے۔ اس میں لاگ اور اینٹی لاگ دونوں ساتھ ہی ہیں۔اینٹی لاگ ٹیبل تو شائد الگ سے دئیے ہوتے ہیں؟
اس کا جواب 1000 سے قریب اور 100 سے بڑا ہے۔میں نے سوال تو حل کر لیا ہے مگر لاگ ٹیبل سے اینٹی لاگ کیسے دیکھتے ہیں؟ یہ نہیں پتہ۔ ہیلپ می پلیز۔
مثال کے طور پہ 2.993 کا اینٹی لاگ کیسے دیکھیں گے۔
میں نے انٹرنیٹ سے ڈاؤنلوڈ کیا ہے۔ اس میں لاگ اور اینٹی لاگ دونوں ساتھ ہی ہیں۔
جی ہاں۔اس کا جواب 1000 سے قریب اور 100 سے بڑا ہے۔
1 کا اینٹی لاگ 10
2 کا اینٹی لاگ 100
3 کا اینٹی لاگ 1000
جواب تو یہ ہے:اس کا جواب 1000 سے قریب اور 100 سے بڑا ہے۔
1 کا اینٹی لاگ 10
2 کا اینٹی لاگ 100
3 کا اینٹی لاگ 1000
10^2.993= 984
یہ لیں لنکاگر لنک بجھوا دیں تو میں کوشش کر کے دیکھتا ہوں۔
جی لکھا ہوا ہے۔2.993 کا اینٹی لاگ معلوم کرنے کے لیے اینٹی لاگ ٹیبل میں 99 کے سامنے 3 کے نیچے دیکھیں 9840 لکھا ہوا ہے۔
شکریہ نظامی بھائی2.993 کا اینٹی لاگ معلوم کرنے کے لیے اینٹی لاگ ٹیبل میں 99 کے سامنے 3 کے نیچے دیکھیں 9840 لکھا ہوا ہے۔ لیکن یہ جواب نہیں ، اینٹی لاگ معلوم کر نے کے لیے9840 کے بائیں سے موجود 2+1 اعداد کے بعد اعشاریہ لگائیں گے
جواب : 984.0 ہے
9840 کے بائیں سے موجود 2+1 اعداد کے بعد اعشاریہ کیوں لگایا ؟ اس کے لیے مندرجہ ذیل متن پر غور کیجیے
1 کا اینٹی لاگ 10
2 کا اینٹی لاگ 100
3 کا اینٹی لاگ 1000
10^2.993 = 10^2 x 10^.993 = 100 x10^0.993
بہت بہت شکریہ ذیشان بھائیاینٹی لاگ .00 سے .99 تک دیا گیا ہے۔ ہمارا نمبر ہے 2.993 اس میں ہم ڈیسمل اور ہول پارٹ الگ کریں گے:
کوڈ:10^2.993 = 10^2 x 10^.993 = 100 x10^0.993
اینٹی لاگ ٹیبل میں 0.99 کے آگے چوتھے خانے (3 کے نیچے) میں دیکھیں 9840 لکھا ہوا ہے۔ اس میں ڈیسمل پوائنٹ نہیں دیا ہوا لیکن یہ اصل میں 9.840 جو 100 سے ضرب کھانے کے بعد 984.0 بن جائے گا۔
یا دوسرے طریقے سے ہول نمبر کی ویلیو (2) میں ایک جمع کریں اور بائیں سے اتنے ڈجٹس کے فاصلے پر ڈیسیمل پوائنٹ لگائیں۔