آج سائکلنگ کے مود میں تھے۔۔۔ ۔۔۔ ۔اور غروب آفتاب کے وقت دریا کنارے واوووو

ہم تو روزانہ سائیکل چلاتے ہیں۔ گھر سے آفس سائیکل سے ہی جاتے ہیں۔ بلکہ کئی دفعہ آس پاس کے گروسری اسٹور سے سودہ سلف لانے کے لیے بھی سائیکل ہی استعمال کرتے ہیں۔ ہم نے اس کام کے لیے ایک بہترین جھولا رکھ چھوڑا ہے۔ ریکرئیشن سینٹر کم کم ہی جاتے ہیں اور جاتے بھی ہیں تو بس تیراکی کے لیے، لہٰذا صحت کے لیے پیدل چلنا یا سائیکل چلانا بہت اہم ہے۔ :) :) :)
 

ماہا عطا

محفلین
ارے اب تو بچوں کے ساتھ گھر پر چلاتی ہوں نا۔۔۔ماما ہر وقت کہتی ہیں سیریس ہو جاؤ بچپنا چھوڑ دو۔۔۔۔
اور جو بات مان لے تو وہ ماہا ہی نہیں:p
 
ارے اب تو بچوں کے ساتھ گھر پر چلاتی ہوں نا۔۔۔ ماما ہر وقت کہتی ہیں سیریس ہو جاؤ بچپنا چھوڑ دو۔۔۔ ۔
اور جو بات مان لے تو وہ ماہا ہی نہیں:p

امی جان بالکل درست کہتی ہیں لیکن بچپنا ترک کرنے والی بات پر امیوں کی نافرمانی کا جواز ہونا چاہیے۔ :) :) :)
 
Top