فلک شیر
محفلین
مرشد! یہ تو پورا سائیکل سٹینڈ لگتا ہے..................دریں چہ شک!
ویسے یہ سرخ و سیاہ سائیکل آج کل ہمارے استعمال میں ہے۔
مرشد! یہ تو پورا سائیکل سٹینڈ لگتا ہے..................دریں چہ شک!
ویسے یہ سرخ و سیاہ سائیکل آج کل ہمارے استعمال میں ہے۔
معمول کی مصروفیات ہیں۔ وہی میٹنگیں، وہی ریسرچ، وہی شب و روز۔۔۔ آج بھی دو تین گھنٹوں مین ایک میٹنگ ہے۔آپ کہیں کیا مصروفیات ہیں آج کل۔
بلا تکلف!ایک بات پوچھیں آپ سے؟
ہاں یہ اپارٹمنٹ کے پاس کا سائیکل اسٹینڈ ہی ہے۔مرشد! یہ تو پورا سائیکل سٹینڈ لگتا ہے..................
معمول کی مصروفیات ہیں۔ وہی میٹنگیں، وہی ریسرچ، وہی شب و روز۔۔۔ آج بھی دو تین گھنٹوں مین ایک میٹنگ ہے۔
بلا تکلف!
جناب!گڈ یعنی مصروف لائف
نو بیکار کی ٹینشنین
بات یہ ہے کہ
یہ بتائیں
کسی کو شادی کے بعد پیار ہوجائے تو وہ اظہار کرے اس کا کہ نہیں
السلام علیکم!ہیلو ۔۔۔ ۔۔
وعلیکم السلام ٹھیک ہوںالسلام علیکم!
کیسی ہیں شونا ملائکہ بٹیا رانی؟
بیگم کی بہن کے جیجو کے بھائی کی بھابھی سےجواب تو اس بات پر منحصر ہے کہ شادی کے بعد پیار کس سے ہوا؟
ہیلو ۔۔۔ ۔۔
آخری دفعہ ہماری ملائکہ پری کب مسکرائی تھیں؟ پرچے کی تیاری کیسی جا رہی ہے اور امی جان کی طبیعت اب کیسی ہے؟وعلیکم السلام ٹھیک ہوں
دیکھیں اس طرح تو بات خطرے والی ہے اس لیے محتاط رہتے ہوئے کوئی قدم اٹھایا جانا چاہیے۔بیگم کی بہن کے جیجو کے بھائی کی بھابھی سے
پورا ہلا ڈالا
گویا زلزلہ آگیا
کہو کیسی ہو تم۔
اللہ کا شکر ہے امی بھی ٹھیک ہیں اب آج گھر کا سارا کام ہم نے امی سے کروایا ہےآخری دفعہ ہماری ملائکہ پری کب مسکرائی تھیں؟ پرچے کی تیاری کیسی جا رہی ہے اور امی جان کی طبیعت اب کیسی ہے؟
دیکھیں اس طرح تو بات خطرے والی ہے اس لیے محتاط رہتے ہوئے کوئی قدم اٹھایا جانا چاہیے۔
اللہ کا شکر ہے امی بھی ٹھیک ہیں اب آج گھر کا سارا کام ہم نے امی سے کروایا ہے
یہ تو ہم نے اس لیے کہا کیوں کہ بیگم کی ایک سے زائد بہنیں ہو سکتی ہیں لہٰذا ان کے ایک سے زائد جیجو ہونے کے بھی امکانات روشن ہیں۔۔۔ اب وہاں سے سلسلہ کسی اور جانب جا نکلا تو ساری تباہی کے ذمہ دار آپ خود ہوں گے۔یہ محتاط رہتے قدم کیسے اٹھاتے ہیں اس پر تو کچھ روشنی ڈال دیجئے
اللہ کا شکر ہے امی بھی ٹھیک ہیں اب آج گھر کا سارا کام ہم نے امی سے کروایا ہے
آج تو بہت مصروف رہی پیپر تھا پر گھر آکر کمبائن سڈی کی ابھی تھوڑی دیر پہلے ہی فارغ ہوئی ہوں صبح 6 بجے کی اٹھی ہوئی ہوںاور آپ نے کیا کیا آج پھر
سارا دن بس مختلف باتوں اور چیزوں پر باتیں بنائیں
وہ بھی ناک منہ بنا بنا کر
یہ تو ہم نے اس لیے کہا کیوں کہ بیگم کی ایک سے زائد بہنیں ہو سکتی ہیں لہٰذا ان کے ایک سے زائد جیجو ہونے کے بھی امکانات روشن ہیں۔۔۔ اب وہاں سے سلسلہ کسی اور جانب جا نکلا تو ساری تباہی کے ذمہ دار آپ خود ہوں گے۔