1بائے 25۔1

لالہ رخ

محفلین
مجھے ایک امیج کو ا بائے 25۔1 پہ سیٹ کرنا ہے میں فوٹو ایسکیپ استعمال کرتی ہوں تو مجھ سے اس پہ ہو نہیں رہا یا پھر مجھے سمجھ نہیں آرہا شاید۔ مدد چاہیے
 
سیٹ کرنے سے مراد ری سائز کرنا ہے تو یہ ٹیوٹوریل دیکھیں

http://voices.yahoo.com/how-resize-photos-photoscape-6877024.html
 
Top