آدم کا بیٹا
محفلین
اس ویک اینڈ پر ہفتے کی صبح ھیلسنکی کا پروگرام ہے اور وہاں پر تین دن قیام کے بعد ایک ہفتہ اوسلو میں گزارنے کا ارادہ ہے ۔ اصل میں 25 مارچ سے 1 اپریل تک یونیورسٹی میں چھٹیاں ہیں تو میں نے اس دوران اپنے پاسپورٹ کی تاریخ میعاد کی توسیع کا پروگرام بنا لیا۔ اسی سلسلے میں اوسلو جا رہا ہوں۔آپ بتائیے کہ اس ویک اینڈ پر کیا مصروفیت ہے۔ اس پر نواز دیتے ہیں