الف عین

لائبریرین
شہزاد ناصر کو میں بھی بالکل برخوردار سمجھتا تھا، اب معلوم ہوا کہ میرے لئے تو برخوردار ہی ہیں لیکن پوتے نواسے قطعی نہیں ہو سکتے۔
 
قیصرانی

لائبریرین
دورہ پاکستان سے قبل شاک سے بچنے کیلئے تصاویر پیش خدمت ہیں۔۔۔
میرا جنت نظیر ناروے:​
یاد رہے کہ آپ کے پاس صرف پاکستانی شہریت ہے :)
پلاسٹک ڈیٹنگ کے دوران:
اینی تھوڑ؟​
DSC01004.JPG
بے بی سائز زیک :)
 
مدیر کی آخری تدوین:

کاشفی

محفلین
کاشفی بھائی آپ بھی اپنی کوئی تصویر دکھا دیجیے۔ :)

:happy: اس لڑی میں ڈرانے کی نہیں ہورہی ہے بھائی۔۔۔
چلو پھر بھی شیئر کررہا ہوں۔۔ حسان خان اس تصویر کو غور سے دیکھو، آمنہ کے برابر میں کھڑا ہوا ہوں۔۔دوستی کی عینک پہن کر دیکھو گے تو ناک نظر آجائے گی میری۔۔۔ میں آمنہ کی ٹرو کاپی ہوں۔۔

IMG_8392_zpsc827bb46.jpg
 
لوگ بال بال بچتے ہیں اور آپ ناک ناک پکڑے گئے :rollingonthefloor:
 
حسان خان

یہ تو چیٹنگ ہے بھائی۔ ہم نے آپ کی تصویر کا تقاضا کیا ہے اور آپ اپنی پیاری بیٹی کی تصویر پیش کر رہے ہیں۔ :)
 
کاشفی

محفلین
لوگ بال بال بچتے ہیں اور آپ ناک ناک پکڑے گئے :rollingonthefloor:
:grin: ۔۔۔ پکڑا نہیں گیا بھائی بلکہ نشاندہی کرواتے ہوئے خود کو تصویر میں واضع کیا ہے۔۔تاکہ میں دیکھتی آنکھوں کو نظر آجاؤں ۔۔۔
ویسے ناک ناک پکڑے جانا۔۔ایک اچھا محاورہ بن سکتا ہے۔۔:)
 
کاشفی

محفلین
یہ تو چیٹنگ ہے بھائی۔ ہم نے آپ کی تصویر کا تقاضا کیا ہے اور آپ اپنی پیاری بیٹی کی تصویر پیش کر رہے ہیں۔ :)
اچھا غشہ مت ہوں۔۔ ایک تصویر چھوٹی سی ہے پیش کررہا ہوں۔۔یہ ان وقتوں کی ہے جب پاکستان میرے لیئے ایک عشق اور ایک جنون تھا۔۔۔ اسی وجہ سے یہ اوتار بھی بنایا تھا۔۔۔
27715_444450255328_3573696_n_zps7d246185.jpg
 
اوتار سے کام نہیں چلے گا، تصویر پیش کی جائے۔ :)
 
arifkarim

معطل
یاد رہے کہ آپ کے پاس صرف پاکستانی شہریت ہے :)
جی نہیں۔ میرے پاس قادری کی طرح دوہری شہریت ہے :)

تھوڑی؟ یہ تو ابھی کچھ سال پرانی تصویریں ہیں۔ اب تو اچھا خاصا موٹا ہو گیا ہوں :( دل کو خوش کرنے کیلئے پرانی تصویریں ہی لگائی تھیں۔
 
آپ نے کچھ عرصہ قبل ہی بتایا تھا کہ آپ کے پاس صرف پاکستانی شہریت ہے۔ اس پسِ منظر میں لکھا۔ ورنہ تو میرے پاس بھی چار شہریتیں ہیں اس وقت :)

تھوڑ صحت نہیں بلکہ پلاسٹک والی ڈیٹ کے بارے لکھا تھا :rollingonthefloor:
 
Top