لیں جی ہماری تصاویر

فہیم بھائی کو اگر کوٹ کریں تو ہم اتنے پرانے ہیں کہ یہ تصویر لیتے وقت کلر کیمرہ بھی ایجاد نہیں ہوا تھا :D

scan0004yg.jpg

ماشاءاللہ یہ بچہ تو بہت پیارا تھا یار۔
 

سید ذیشان

محفلین
زبردست تصاویر ہیں بھائی جان :)

شکریہ چھوٹے بھائی :)

ماشاللہ :)
بہت خوب تصاویر

شکریہ بھائی جان :)

تو کیا وہ ڈیڑھ سو کلو سائز والی تصویر کیمرے کی آنکھ میں نہیں سمائے گی؟ :D

ڈیڑھ سو کلو تو صرف بڑھا ہے۔ :)
 

عسکری

معطل
Top