اوئی بھیااااآج مانو بچے کی فرمائش پر یہ دھاگہ کھوجا تو سوچا کہ مبارک باد ہی دے دی جائے
تو عائشہ تمہیں مبارک ہوں یہ ایک ہزار مراسلے۔
ویسے ایک پیش گوئی کرتا ہوں میں۔
تم نے اگلے ڈیڑھ سال میں 19000 مراسلے اور کرنے ہیں
آہ کیا لالچی مانو ہےاوئی بھیاااا
اس کو پھر سے تازہ کر دیا سب لوگ سمجھیں گے شاید ابھی میرے ایک ہزار ہوئے ہیں
اور اگر نہ ہوئے تو محسن بھیا سے مراسلے ادھار لے کر کمی کو پورا کیا جائے گا۔۔۔ ٹھیک ہے بھیا؟
ہاں تو آپ کی پیشن گوئی ہے ناں بھیاااآہ کیا لالچی مانو ہے
بیس ہزاری ہو کر بھی ایک بے چارے تین ہزاری کے مراسلوں پر نظر ہے اس کی
چلو ڈیل ہو گئیہاں تو آپ کی پیشن گوئی ہے ناں بھیااا
اب ذمہ دار بھی آپ ہوں گے اگر نہیں پورے ہوں گے تو آپ کے مراسلے لیے جائیں گے
ڈن بھیاچلو ڈیل ہو گئی
شرط یہ ہو گی کہ اگر اگلے ڈیڑھ سال میں تم نے 19000 مراسلے نہ کیے تو کمی میرے مراسلوں سے پوری کی جائے گی اور اگر تم نے 19000 سے زیادہ کیے تو 19000 سے اوپر والے میرے کھاتے میں شامل کر دیے جائیں گے
گویا میرے کم ازکم تین ہزار مفت مراسلے تو پکےڈن بھیا
ہی ہی ہیگویا میرے کم ازکم تین ہزار مفت مراسلے تو پکے
ہاہاہاہی ہی ہی
لیٹس سی بھیا