ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے۔۔۔۔۔۔۔!

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
:star2: منوڑہ کا اک خوبصورت منظر:star2:
manora_ship.jpg
 

نایاب

لائبریرین
ان شاءاللہ ۔۔۔۔۔ لوٹے گی بہار اک دن " عروس البلاد " کی
بہت خوب پیارا دھاگہ ہے ،،،،،
بلا شک کراچی کراچی ہے میری بہنا
مگر
" نیئں ریساں شہر لہور دیاں "
 

فہیم

لائبریرین
ایک تصویر میں بھی لگانا چاہوں گا۔

یہ سامنے موجود خوبصورت بلڈنگ ایگزیکیٹو ٹاور ہے جو کہ کلفٹن کے ساحل کے سامنے ہی ہے اور راستہ بھی ساحل کی طرف سے جاتا ہے۔
کچھ دن قبل ایک کام کے سلسلے میں وہاں جانا ہوا تو سوچا چلو ہاتھ کے ساتھ سمندر کا بھی چکر لگاتے چلیں۔
اسی موقعے پر اپنے موبائل سے یہ تصویر لی تھی :)

Executive%20Tower.jpg
 
Top