شعبان نظامی
محفلین
نایاب لالہ اتنی گہری تحریر کئی دفعہ سانس لینا پڑاجواب دونوں ہی اپنی جگہ مکمل ہیں
فرق صرف اتنا ہے کہ اک جواب سالک کی سوچ سے ابھرا ۔ جوابھی راہ سلوک میں ہے ۔
اور اس کی سوچ نے اس سوال کو حال سے منسلک کیا ۔
اور دوسرا جواب ظاہری مصدقہ علم کے تابع ہے ۔ اور لفظ " مصحف " اس جواب کی بنیاد ہے ۔