ہم آپ کے بارے میں کتنا جانے ہیں"قیصرانی"

قیصرانی

لائبریرین
آپ کی وضاحت قطعی قابلِ قبول نہیں۔
محفل پر میں نے اپنا نام انیس الرحمن اس لیے رکھا کہ میرا نام انیس الرحمن ہے۔
یہ وجوہات بھی درست ہیں۔ مگر محفل کو لے کر قابلِ قبول نہیں۔
1۔ میرا نام انیس الرحمن اس لیے ہے کہ یہ میرے دادا نے رکھا تھا۔
2۔ میرا نام انیس الرحمن اس لیے ہے کہ یہ میرے برتھ سرٹیفیکیٹ پر لکھا ہے۔
امید ہے آپ کو میرا اعتراض سمجھ آ گیا ہوگا۔۔۔
یہ تو جواب ہی غلط ہے جناب۔ آپ کا نام انیس الرحمان ہے جسے انیس الرحمٰن بھی لکھتے ہیں۔ آپ نے یہاں انیس الرحمن لکھا ہوا ہے۔ کبھی کسی نے اعتراض "فرمایا"؟ :)
 
یہ تو جواب ہی غلط ہے جناب۔ آپ کا نام انیس الرحمان ہے جسے انیس الرحمٰن بھی لکھتے ہیں۔ آپ نے یہاں انیس الرحمن لکھا ہوا ہے۔ کبھی کسی نے اعتراض "فرمایا"؟ :)
علوی نستعلیق پر تو صحیح لکھا نظر آرہا ہے۔۔۔:rolleyes:
آپ ڈیفالٹ فونٹ علوی نستعلیق کریں محفل کا۔۔۔:D
 

عمر سیف

محفلین
امید پر دنیا قائم ہے بھیا جیتنے والوں میں سے کوئی آپ کے اچھے جاننے والے ہیں تو ان سے پین لے لیجئے
انتظامیہ نے تو سب دے دئیے پوزیشن ہولڈرز کو :heehee:
اگلے سوالات کی کس ممبر کی باری ہے۔ مجھے ذرا میسج کر دیں۔ میں اُن سے خود رابطہ کرکے جوابات پوچھ لیتا ہوں۔:cool:
 
t9305.gif
t9305.gif
t9305.gif
t9305.gif
وقت ہوگیا ہے تفصیلی نتائج کے اعلان کا ۔۔۔ ۔۔!​
اس بار جو نتائج سامنے آئے ہیں انہوں نے واقعی حیران کردیا ہے​
اور سونے انڈہ بھی ایک ذہین فطین پوزیشن حاصل کرنے والی محفلین نے حاصل کر لیا ہے ۔۔۔ ۔​
پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔۔۔ !​
@مدیحہ اپیا نے​
اور ان کی کارکردگی کو جتنا سراہا جائے کم ہے​
10 میں سے 10 نمبرز حاصل کیئے ہیں​
بہت بہت مبارک باد اور تالیاں​
:applause::applause::applause::applause:
آپ کو دیاجاتا ہے سونے کا یہ قیمتی انڈہ اور بمپر پرائز بھی۔۔۔ !​
Gold-Egg-1300799424_76.jpg
اور یہ پرائز آپ کا ہوا اتنی شاندار کارکردگی پر۔۔۔ ۔!!​
5251223-622776-golden-gift-boxes.jpg
ارے واہ۔۔۔انتہائی غیر معمولی کارکردگی اور وہ بھی اتنی شاندار کہ ابھی تک دریائے حیرت میں غوطہ زن ہیں ۔۔۔۔یا الٰہی۔۔۔۔۔:battingeyelashes: شاباش مدیحہ صاحبہ آپ نے تو کمال بے مثال کر ڈالا ۔۔۔۔ ویسے عینی یہ جو آپ نے ہمیں انڈا دیا ہے ۔۔۔وہ تو ہم کسی صورت نہیں لیں گے ۔۔۔۔بھئی رہے گا تو انڈا ناںںںںں بھلے سونے کا ہی کیوں نا ہو :heehee:
 

تعبیر

محفلین
یہ تو اتنے پہنچے ہوئے ہیں کہ انہیں اپنے شروع کردہ دھاگے ہی نہیں ملتے۔ :biggrin:
یہ کس کو کہا نین؟ کونسے شروع کردہ دھاگے؟
انہیں ڈھونڈ کر کیا کرنا ہے ہم نے وہ تو ہم نے دوسروں کے لیے شروع کیے تھے نا سو وہ ڈھونڈیں :p

مجھے اب ان جوابات کے بعد کوئی یہاں ٹیگ نہ کرے۔ ورنہ تمام اچھے برے کا وہ خود ذمہ دار ہوگا۔ :mad:
:cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry:
:cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry:
اللہ آپ لوگوں کو کبھی معاف نہیں کرے گا۔ :praying:
ہاہاہا
اففففف
:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
سب کو کیوں کوس رہے ہو نین؟ہم بے قصور ہیں جج صاحب :p بلکہ اس دکھ میں برابر کے شریک
 
Top