وجہ ہونی ضروری ہے کیا؟؟وہ تو قصہ ماضی ہے ویسے یہ دھاگہ کھنکھالنے کی وجہ ؟ ہم ثبوت نہیں چھوڑتے ۔اور ہمارے جھوٹ تو اب مثال بن چکے
وجہ ہونی ضروری ہے کیا؟؟
اوہ بھائی زیادہ تو نہیں چڑھا لی تھکاوٹ میں؟جنوری2009 سے دسمبر2012 تین سال گزر گئے اور ہمارے اتنے یوزر نیم بنے کہ ہم خؤد بھول گئے لوگوں نے بھی نا دیے ۔ اس دھاگے میں ایک بھائی نے راحیل دیا ہے
اوہ بھائی زیادہ تو نہیں چڑھا لی تھکاوٹ میں؟
جنوری 09 سے دسمبر 12 تک 4 سال بنتے ہیں۔
یہ کوچے کا اثر ہے یا کوئی اوروجہ کہ ہمیں مذکورہ تصاویر نظر نہیں آرہی ہیں
یہ کوچے کا اثر ہے یا کوئی اوروجہ کہ ہمیں مذکورہ تصاویر نظر نہیں آرہی ہیں
یہ انویسیبل مسئلہ ہے ہر کسی کو نظر نہیں آتی
ابھی سے یہ حال ہے اپنی،پی کے کیا حالت ہوگی۔۔۔۔۔۔یہ تو پی کے ہی نظر آتی ہیں، آزمائش شرط ہے