تبسم
محفلین
السلام علیکمشمشاد بھائی نے پُرانا دھاگہ بند کردیا اور نیا کھولا نہیں۔
یار لوگ نہ جانےکہاں کہیں ادھر اُدھر کی باتیں کر رہے ہیں۔![]()
ارے بھائی شمشاد بھائی کا کام ہی یہی ہے وہ دھاگہ کو تالا ڈال کر دوسرا دھاگہ کھول نا بھول جا تے ہیں۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم کیسےہیں سب،،![]()
ہم ٹھیک ٹھاک ہیں آپ کسی ہیں اور یہاں کیسے آنا ہوا آپ کا