ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "عینی"

نیرنگ خیال

لائبریرین
"ہم سب " میں صرف خواتین کی ٹولی ہے ، سمجھ آئی ؟؟؟
نیرنگ خیال بھائی اور حسیب نذیر گِل بھائی یہاں تو کہانی کچھ اور نکلی۔۔
آئندہ خواتین کی ٹولی کے دھاگوں کا بائیکاٹ۔۔۔ :laugh:
اگر مہ جبین اپیا کے تبصرے کی روشنی میں دیکھا جائے متفق ہی بنتا ہے۔ میرا تو نتیجہ کے بعد پہلا تبصرہ ہی یہ تھا کہ آئندہ سے اسکا بائیکاٹ۔ :mrgreen:
 

نیلم

محفلین
بہت بہت شکریہ نیلو
لیکن آپ کے تیار کیے گئے سوالات صرف نو ہیں انہیں دس کریں پلیز
میں نے ذاتی پیغام میں تیار کر دییا ہے انہیں ٹاپک کیسورت میں صبح ایک سوال ایڈ کر کے عینی کو دے دیجئےگا پوسٹ کرنے کے لیے :) ٹاپک کے اسی نام کے ساتھ بس عینی کے بجائے آپ کا نام لکھا ہونا چاہیے۔
میں دیر سے آتی ہون اور آپ سب ایک ساتھ آتے ہیں تو اچھا ہے کہ شروع ہو جائے وقت پر

کیاخیال ہےعینی
قرۃالعین اعوان
 
  1. تعبیر اپیا 7 نمبرز
  2. نیلم 4 نمبرز
  3. مقدس 4 نمبرز
  4. نایاب بھیا 3 نمبرز
  5. مہ جبین اپیا 2 نمبرز
  6. زبیر مرزا بھیا 2 نمبرز
  7. نیرنگ خیال بھیا 2 نمبرز
  8. مدیحہ گیلانی بہنا 1 نمبر
  9. عائشہ عزیز پری 1 نمبر
  10. فاتح بھیا 1 نمبر
  11. شمشاد بھیا 1 نمبر
  12. @فہیم بھیا 1 نمبر
  13. محب علوی بھیا 1 نمبر
  14. انیس الرحمن بھیا 1 نمبر
  15. ضبط بھیا 1 نمبر
  16. خرم شہزاد خرم بھیا 1 نمبر
  17. @محمدبلال اعظم بھیا 1 نمبر
  18. حسیب نذیر گِل بھیا 0
مندرجہ بالا نمبرات کے اعتبار سے اس کھیل میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے تعبیر اپیا نے ۔۔۔ ۔!

:applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause: :applause:


:applause: آپ کی کامیابی تحسین کے لائق ہے کیونکہ اتنے بڑے مارجن کے ساتھ جیتنا واقعی اعزاز کی بات ہے :applause::applause::applause:

یہ کیا بے ایمانی ہے ، میں نے تو بتا کر تعبیر کے جوابات چوری کیے تھے اور پھر نقل سے بچنے کے لیے ان میں چند تبدیلیاں کی تھیں اور نمبر پھر بھی صرف ایک۔

ویسے اس کا اطمینان ہے کہ میرے اور فاتح کے نمبر برابر ہیں۔ :LOL:
 
پہلی پوزیشن حاصل کرنے والی بہترین کھلاڑی ہونہار ذہین و فطین محفلین تعبیر اپیا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔!!
trophy-cup.jpg
دوسری پوزیشن حاصل کرنے والی دو بہترین محفلین شاندار کاردگی پر مستحق پائی ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ !!
نیلم اور مقدس
bigstockphoto_trophy_cup_1182124.s600x600.jpg
تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے عزیز ترین نایاب بھیا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ !!
بہت خوب کارکردگی پر۔۔۔ ۔۔۔ !!
3C2009.jpg


اتنی بڑی بڑی ٹرافیاں اور کپ کیا کم نمبر لینے والوں کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے لیے دیے جا رہے ہیں؟؟؟؟

ہم لوگوں کے لیے کوئی طلائی یا چاندی کے تمغہ جات کا انتظام نہیں ہو سکا۔ :)
 
یہ تو لگتا ہے کہ رزلٹ دیکھ کر بے ہوش ہی ہو گئے :ROFLMAO:
ویسے جب نقل میری کی تھی تو رزلٹ ایسا حیران کن کیوں :p

یہی تو میں کہہ رہا ہوں تعبیر ، آپ کو تو یاد ہے نہ کہ میں نے آپ کا پیغام نقل کیا تھا۔

یہ کس نے میرا امتحانی پرچہ بدل دیا ہے۔ ;)
 

فاتح

لائبریرین
تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے عزیز ترین نایاب بھیا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ !!
بہت خوب کارکردگی پر۔۔۔ ۔۔۔ !!
3C2009.jpg
مجھے نہیں پتا تھا کہ نایاب بھائی کا اصل نام "کینٹ نورٹن" ہے اور وہ ڈے ٹن ہڈسن کے ڈیپارٹمنٹل سٹور میں 25 سال سے زائد عرصے سے کام کر رہے ہیں۔ :laughing:
Clapping.gif
Clapping.gif
Clapping.gif
Clapping.gif
Clapping.gif
Clapping.gif
Clapping.gif
Clapping.gif
businessman_clapping.gif
 

فاتح

لائبریرین
یہ تالیاں کیا تیسری پوزیشن کے لیے ہیں یا ڈیپارٹمنٹل سٹور میں پچیس سالہ خدمات کے لیے ۔
سمجھ سمجھ کے سمجھ کو سمجھو​
سمجھ سمجھنا بھی اک سمجھ ہے​
سمجھ سمجھ کے بھی جو نہ سمجھا​
مری سمجھ میں وہ نا سمجھ ہے​
 
Top