ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "عینی"

مقدس

لائبریرین
دوسری پوزیشن حاصل کرنے والی دو بہترین محفلین شاندار کاردگی پر مستحق پائی ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ !!
نیلم اور مقدس
bigstockphoto_trophy_cup_1182124.s600x600.jpg

دوسری پوزیشن حاصل کرنے والی محفل کی دو بہترین محفلین مقدس اور نیلم کو بہت بہت مبارکباد


ماشاءاللہ لڑکیوں نے میدان مار لیا نا ۔۔۔ ۔۔۔ زبردست

تھینک یو آنی :):):):)
 

تعبیر

محفلین
حاصل کیئے جانے والا نمبر ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ !!
gold-number-0.jpg
:heehee:
ہائے اللہ جی :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
اتنی شاندار کامیابی
بچے آپ اسکا آملیٹ بنانا پسند کریں یا فرائے یا چوزہ نکلنے کا انتظار کرینگے :p
 

تعبیر

محفلین
حاصل کیئے جانے والا نمبر ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔!!
Number-1.jpeg

ان کا کہنا تھا کہ انکی معلومات اس بارے میں زیرو ہیں پھر یہ ایک کیسے آگیا :p
 

تعبیر

محفلین
حاصل کیئے جانے والے نمبرز ہیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔!!
images
:hypnotized: :wave:
شکر ہے کہ میں کہ سکتی ہوں کہ عینی میں آپ کو جانتی ہوں :rose:
میں ساری پوست دیکھ کر بتاؤنگی کہ میں نے یہ اندازی کیسے لگایا اور آپ نے بھی بتانا کہ آپ کو یہ سب کس وجہ سے پسند ہیں
 

تعبیر

محفلین
ویسے یہ بہت بڑا کمال ہے کہ ایسے نمبرز کے بعد 7 پر پہنچ جانا
واقعی میں سخت حیران ہوں تعبیر اپیا پر
حیران کیوں ؟؟؟
آپ کی پوسٹس اور مراسلے یہاں دیکھتی رہتی ہوں
اور مجھے مزا آتا ہے کسی کی شخصیت کے بارے میں اندازہ لگا کر اس سے جاننا کہ میں کس حد تک درست ہوں :)
 

تعبیر

محفلین
بہت بہت شکریہ نیلو
لیکن آپ کے تیار کیے گئے سوالات صرف نو ہیں انہیں دس کریں پلیز
میں نے ذاتی پیغام میں تیار کر دییا ہے انہیں ٹاپک کیسورت میں صبح ایک سوال ایڈ کر کے عینی کو دے دیجئےگا پوسٹ کرنے کے لیے :) ٹاپک کے اسی نام کے ساتھ بس عینی کے بجائے آپ کا نام لکھا ہونا چاہیے۔
میں دیر سے آتی ہون اور آپ سب ایک ساتھ آتے ہیں تو اچھا ہے کہ شروع ہو جائے وقت پر
 

تعبیر

محفلین
یہ سارا مکالمات کا کا کمال ہے۔۔:mad:
:eek:
اگر ایسا ہوتا تو سب کے سب جوابات درست دیتی نا کہ صرف سات اور اسی طرح نیلم اور مقدس اتنے کم نمبر کیوں لیتیں
بے ایمانی تو پوری طرح کرنی چاہیے نا :p
چلیں اب آپ بنا لیں سوالات اور پوسٹ بھی خود کر دیں لیکن نتیجے کے وقت ذاتی دشمنی سے پرہیز کیا جائے :p
 

تعبیر

محفلین
یار اب اتنی بھی اندھیر نگری نہیں۔۔ کہ ہمارے 2 نمبر :(
یہ سیدھی سیدھی اقرباء پروری ہے۔ اور چونکہ ہمیں انعام نہیں ملا اس لیئے ہم اب آئندہ نہیں کھیلیں گے۔ بائیکاٹ بائیکاٹ
بالکل نہیں بلکہ اگلی بار آپ سوالات تیار کریں اپنی پسند ناپسند کے
 

تعبیر

محفلین
پہلی پوزیشن حاصل کرنے والی بہترین کھلاڑی ہونہار ذہین و فطین محفلین تعبیر اپیا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔!!
trophy-cup.jpg

تعبیر بہنا کو اتنی اچھی کارکردگی پر ڈھیروں ڈھیر مبارکباد۔ اب بتاؤ تعبیر ذہین و فطین کون ہے؟ ثابت ہوگیا ناں؟؟؟؟؟

اللہ کرے یونہی محفل میں رونق لگاتی رہو ۔

السلام علیکم
کیسی ہیں آپ اور کہاں ہیں آپ :)
ان تُکوں سے بھی کوئی ذہین ہو سکتا ہے بھلا یہ تو بس شغل تھا :p
آپ بھی زیادہ زیادہ آیا کریں یہاں جلد ہی سب کو جان جائیں گی وہ بھی مجھ سے زیادہ
 

تعبیر

محفلین
اب وقت ہوا ہے درست جوابات کا







:star2:میری پسندیدہ شخصیت۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔!!




  1. ٹیپو سلطان
  2. صلاح الدین ایوبی
  3. محمد بن قاسم
  4. طارق بن زیاد
میرا یہ اندازہ اس لیے تھا کہ آپکو بہادری پسند ہے
:star2:میری پسندیدہ جگہ۔۔۔ ۔۔!!



  1. ناران
  2. ہنزہ
  3. مالم جبہ
  4. سوات
سوات اور ناران میں جا چکہ ہوں جبکہ میں نے ہنزہ اور مالم جبہ تصاویر میں دیکھا ہوا ہے ۔​
مالم جبہ سب سے زیادہ خوبصورت لگا اس لیے یہ آپشن چنا میں نے

:star2:میری پسندیدہ مووی۔۔۔ !




  1. Fearless
  2. The serious of unforchunet event
  3. Spirit
  4. Molan
اس آپشن کہ وجہ تھی آپکا دھاگہ "خطرناک":p





:star2:میرا پسندیدہ شاعر۔۔۔ ۔!!








  1. فیض احمد فیض
  2. احمد ندیم قاسمی
  3. ناصر کاظمی
  4. محسن نقوی
یہاں بھی مجھے لگا کہ انقلابی ہونے کی وجہ یہ آپکو پسند ہونگے​




:star2: میرا پسندیدہ جانور۔۔۔ ۔۔!!




  1. شیر
  2. گھوڑا
  3. ہرن
  4. گائے
اوپس​
یہاں کیوں نکل گئی ذہن سے یہ بات کہ شیر بہادری کی نشانی مانا جاتا ہے :)

:star2:
میری پسندیدہ گاڑی۔۔۔ !!

  1. Pajero
  2. Jeep
  3. mercedes
  4. Ferrari
میرا یہ اندازہ اس لیے تھا کہ آخر تو آپ گاؤن کی مالکن ہیں​




:star2:میری پسندیدہ عادت۔۔۔ !!


  1. خوش اخلاقی
  2. خوش گمانی
  3. غمگساری
  4. نرم خوئی
او اوہ مجھے لگا کہ اچھے اخلاق میں یہ سب کچھ خود بخود آجائے گا




:star2:میرا پسندیدہ شعبہ۔۔۔ ۔۔!!








  1. ڈاکٹر
  2. انجینئر
  3. وکالت
  4. ائرفورس
  1. ہر لڑکی کو فورسز پسند ہوتی ہیں تبھی یہ اندازہ لگایا :p مجھے بھی ٹین ایج میں اور شادی سے پہلے تک آئیرفورس خاص کر انکا یونیفارم بہت پسند تھا
:star2:میری پسندیدہ خواہش۔۔۔ ۔!!








  1. آئینہ جیسا دل ہونا
  2. پاکستان کی فلاح کے لیئے کوئی کام کرنا
  3. والدین کی امیدوں پر پورا اترنا
  4. مدینہ منورہ میں سکونت اختیار کرنا
اللہ عینی :eek: اتنی عجیب خواہش​
اس سے تو دل ٹوٹنے کے بعد جوڑ بھی نہیں سکے گا اور کسی سے کچھ چھپایا بھی نہیں جائے گا کوئی بھی فیلنگ،سوچ وغیرہ




:star2:ناپسندیدہ ترین عادت۔۔۔ !!

  1. جھوٹ
  2. دھوکا
  3. بناوٹ
  4. خیانت
جبکہ میرا خیال تھا کہ بناوٹی انسان ان بھی کوئی بھی اور کچھ بھی کسی بھی وقت کر سکتا ہے :)

میں نے ثبوت دے دیا اپنی بے گناہی کا :p
 
Top