محمدیاسرعلی
محفلین
![Blogger%20Urdu%20Template%20for%20Urdu%20Blogs%20%28BUT-2%29.gif](/mehfil/proxy.php?image=https%3A%2F%2Fdl.dropbox.com%2Fu%2F36061917%2FBlogger%2520Urdu%2520Template%2520for%2520Urdu%2520Blogs%2520%2528BUT-2%2529.gif&hash=8e8f0fa15405e009878bc89357b848af)
- اس سانچہ میں اردو ایڈیٹر کی سہولت موجود ہے ۔ شکریہ بنیل بھائی
- اس سانچہ میں خود کار خلاصے کی صلاحیت بھی موجود ہے
- اس سانچے میں نارمل لکھائی کے لیے القلم تاج نستعلیق کو شامل کیا گیا ہے
- عنوانات کا فونٹ جمیل نوری کشید ہے۔ تاج کے کشیدہ کا انتظار رہے گا