ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
پتا نہیں یار کب سیکھے گا اور شکریہ کس بات کا ؟
میرے کی بورڈ میں انگریزی کا پاکستان نہیں لکھا جاسکا۔ اس کو درست کرنے پر ٹیگ غلط لگ گیا
ویسے اپنی عرفیت "پاکستانی" اردو میں کیوں نہیں رکھی۔ اب بھی تبدیل کی جاسکتی ہے
 

عسکری

معطل
میرے کی بورڈ میں انگریزی کا پاکستان نہیں لکھا جاسکا۔ اس کو درست کرنے پر ٹیگ غلط لگ گیا
ویسے اپنی عرفیت "پاکستانی" اردو میں کیوں نہیں رکھی۔ اب بھی تبدیل کی جاسکتی ہے
میں کیا کہہ سکتا ہوں شاید کوئی پاکستانی کے نام سے پہلے ہیں
 

حسان خان

لائبریرین
فیس بوک پر ملالہ کے خلاف ایسی بے تکی اور غیر مصدقہ تصویروں کی شراکت گزاری ہو رہی ہیں۔

539431_287636048014386_1357819701_n.jpg
 

نایاب

لائبریرین
عطا کچھ اولڈ نہیں ہوگیا
پی ٹی ائی کے کارکنان نے کچھ عقل بھی ٹھکانے نہیں لگائی اب تلک؟
محترم بھائی ذرا تسلی سے کالم کو پڑھ تو لیتے ۔ تبصرہ کبھی بھی ہو سکتا تھا ۔
وہ بات جس کا اس سارے فسانے میں کہیں اشارے سے بھی ذکر نہیں ۔
آپ اسے ہی کھینچنے لگے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

عاطف بٹ

محفلین
عاطف صاحب خوب لکھا تعریف بھی لیجیے ۔ اور ساتھ ہی اتنی خندہ پیشانی کا رویہ اختیار کرنے پرمبارک باد بھی ۔ آپ کی بات صرف آپ کی بات نہیں بلکہ بہت سے صاحب قلم اس طرح ہی سوچ رہے ہیں ۔ دیکھیے ۔
جاوید چوہدری کا کالم
ابن عادل صاحب، بہت نوازش۔
 

میر انیس

لائبریرین
فیس بوک پر ملالہ کے خلاف ایسی بے تکی اور غیر مصدقہ تصویروں کی شراکت گزاری ہو رہی ہیں۔

539431_287636048014386_1357819701_n.jpg
حیرت ہے لکھنے والے نے ڈائری کا ورق اسکین کر کے لگانے کے بجائے انپیج پر یہ لکھ کر پوسٹ کردیا جب کے اب تو اگر کسی حدیث کا بھی حوالہ دینا ہوتا ہے تو اس کتاب کا اسکین شدہ صفحہ لگادیا جاتا ہے ۔ اور اس سے زیادہ حیرت کی بات جب ہوگی کہ لوگ اس پر یقین بھی کرلیں گے۔ کہ ملالہ یوسف زئی کو کچھ عرصہ پہلے کوئی جانتا تک نہیں تھا کا دعوٰی کرنے والے لوگوں کی دسترس اسکی ڈائری تک بھی ہوگئی۔
میرے بھائیو کچھ تو عقل کے ناخن لو ایک چھوٹی سی بچی جو ابھی موت زیست کی کشمکش میں ہے اسکے لئے ایسی بے سروپا باتیں کی جارہی ہیں اور تم انکا ساتھ دے رہے ہو کیا وہ امریکن شہری ہے ؟ یا ہندو عیسائی ہے۔ میں تو کہتا ہوں کہ اب اس بحث کو ختم کرو سب اپنی اپنی باتیں بہت کرچکے سب کا ہی موقف سامنے آچکا ہر آدمی کا اپنا نظریہ ہے اگر کوئی طالبان کا ساتھ دینا چاہتا ہے تو خوشی سے دے پر پھر اپنے آپ کو پاکستانی نہ کہے کیوں کہ اگر اتنے سارے پاکستانیوں کے قاتلوں کا کوئی ہمدرد ہے تو انکے قتل میں وہ بھی شریک ہے
 

حسان خان

لائبریرین
ابھی ایمنسٹی انٹرنیشنل کے صفحے پر ملالہ کے بارے میں پڑھ کر مجھے بھی کچھ عجیب سا لگا کہ یہ ایمنسٹی انٹرنیشنل والے ڈرون پر تو کچھ نہیں کہتے، مگر ملالہ کا انہیں بہت دکھ ہے۔ قسم سے جب فرنگیوں کو اپنے خانگی مسائل میں گھستے ہوئے دیکھتا ہوں تو بہت چڑ محسوس ہوتی ہے۔
 

منصور مکرم

محفلین
یہ ایک غلطی تھی۔۔۔
قائد اعظم انسان تھے اور انسانوں سے غلطیاں ہو ہی جاتی ہیں۔
اگر یہ ایک غلطی تھی ،تو اکبر بگٹی کا قاتل پاکستان آکر مقدمہ کا سامنا کرتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور ڈاکو کے قتل پر ڈرنا کیا؟؟؟
ڈنکے کی چوٹ پر کہتے کہ میں نے اسکو قتل کیا ہے۔

لمحوں نے خطاء کی۔۔۔صدیوں نے سزاپائی
 
اگر یہ ایک غلطی تھی ،تو اکبر بگٹی کا قاتل پاکستان آکر مقدمہ کا سامنا کرتا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ اور ڈاکو کے قتل پر ڈرنا کیا؟؟؟
ڈنکے کی چوٹ پر کہتے کہ میں نے اسکو قتل کیا ہے۔

لمحوں نے خطاء کی۔۔۔ صدیوں نے سزاپائی
قاتل تو بگٹی تھا۔
بقول مشرف جب فوجی افسران غار میں داخل ہوئے تو بزدل و مایوس بگٹی نے خودکش دھماکہ کیا۔
خود تو مرا ان فوجی افسران کو بھی شہید کر گیا۔
 

منصور مکرم

محفلین
لیڈی ریڈنگ کوئی عام سرکاری ہسپتال نہیں ہے۔ یہ پشاور کا ٹاپ ہسپتال ہے۔ اور اگر ملالہ کو سرکاری ہسپتال میں داخل کراتے تو طالبان دوبارہ سے حملہ کر سکتے تھے جو کہ وہ کئی مرتبہ کر چکے ہیں۔ سی ایم ایچ اس لحاظ سے محفوظ ہے۔
آپکے اطلاع کیلئے یہ ایک خبر
1349992060_18.JPG
 

منصور مکرم

محفلین
قاتل تو بگٹی تھا۔
بقول مشرف جب فوجی افسران غار میں داخل ہوئے تو بزدل و مایوس بگٹی نے خودکش دھماکہ کیا۔
خود تو مرا ان فوجی افسران کو بھی شہید کر گیا۔
تو پھر ڈر کس بات کا ۔کیس کا سامنا کیوں نہیں کرتا؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top