فرحان دانش
محفلین
1۔ "جانیے" ٹھیک ہے یا "جانیئے"
2۔ "دیکھیے" ٹھیک ہے یا "دیکھیئے"
3۔ "چاہیے" ٹھیک ہے یا "چاہیئے"
2۔ "دیکھیے" ٹھیک ہے یا "دیکھیئے"
3۔ "چاہیے" ٹھیک ہے یا "چاہیئے"
دونوں طریقوں سے ہی لکھا دیکھا ہے۔1۔ "جانیے" ٹھیک ہے یا "جانیئے"
2۔ "دیکھیے" ٹھیک ہے یا "دیکھیئے"
دونوں طریقوں سے ہی لکھا دیکھا ہے۔
ہمدرد والے "جانیے" "دیکھیے" کو درست مانتے ہیں۔ میں بھی ایسے ہی لکھتا ہوں۔
اب استاد محترم ہی درست بتا سکتے ہیں۔ محمد بلال اعظم بھائی ٹیگ کرنا انہیں۔
1۔ "جانیے" ٹھیک ہے یا "جانیئے"
2۔ "دیکھیے" ٹھیک ہے یا "دیکھیئے"
3۔ "چاہیے" ٹھیک ہے یا "چاہیئے"