پاکستان مین انٹرنیٹ یوزرز کی تعداد کم و بیش 2 کروڑ ہےبہت خوب۔ میں تو سمجھتا تھا کہ شاید پاکستان بھی کسی قطار شمار میں ہوگا مگر یہ میری خوش فہمی ہی نکلی!
دو کروڑ کا مطلب ہے کل آبادی کا دس فیصد سے زائد انٹرنیٹ استعمال کرتا ہے۔ اگر یہ سب لوگ مثبت طور پر استعمال کررہے ہوں تو پاکستان کو بین الاقوامی سطح پر بےشمار فوائد حاصل ہوسکتے ہیں۔پاکستان مین انٹرنیٹ یوزرز کی تعداد کم و بیش 2 کروڑ ہے
دو کروڑ میں 2 لاکھ ہی مثبت استعمال کرتے ہونگے۔باقی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دو کروڑ کا مطلب ہے کل آبادی کا دس فیصد سے زائد انٹرنیٹ استعمال کرتا ہے۔ اگر یہ سب لوگ مثبت طور پر استعمال کررہے ہوں تو پاکستان کو بین الاقوامی سطح پر بےشمار فوائد حاصل ہوسکتے ہیں۔
یہ بھی پہلے نمبر پر ہی ہیں ۔ پر میں یہاں وہ ریسرچ شئیر کرنا اخلاقیات کے منافی سمجھتا ہوں جس میں یہ پہلے نمبر پر ہیں۔ کبھی آپکو ذاتی مکالمے میں بھیج دوں گا۔دو کروڑ کا مطلب ہے کل آبادی کا دس فیصد سے زائد انٹرنیٹ استعمال کرتا ہے۔ اگر یہ سب لوگ مثبت طور پر استعمال کررہے ہوں تو پاکستان کو بین الاقوامی سطح پر بےشمار فوائد حاصل ہوسکتے ہیں۔
تعداد زیادہ کر دی ہے آپ نے اندازے میں۔دو کروڑ میں 2 لاکھ ہی مثبت استعمال کرتے ہونگے۔باقی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
جو آپ بتانا چاہ رہے ہیں اسکا ہر ایک کو پتہ ہے۔اور محفل میں اس پر ایک دھاگہ بھی موجود ہےیہ بھی پہلے نمبر پر ہی ہیں ۔ پر میں یہاں وہ ریسرچ شئیر کرنا اخلاقیات کے منافی سمجھتا ہوں جس میں یہ پہلے نمبر پر ہیں۔ کبھی آپکو ذاتی مکالمے میں بھیج دوں گا۔
تعداد زیادہ کر دی ہے آپ نے اندازے میں۔
یہ لیں اس دھاگے کا لنک جس میں ڈھنڈورا پیتا جاتا رہایہ بھی پہلے نمبر پر ہی ہیں ۔ پر میں یہاں وہ ریسرچ شئیر کرنا اخلاقیات کے منافی سمجھتا ہوں جس میں یہ پہلے نمبر پر ہیں۔ کبھی آپکو ذاتی مکالمے میں بھیج دوں گا۔
تعداد زیادہ کر دی ہے آپ نے اندازے میں۔
مشکور ہوں گرچہ اس تحقیق پر سیر حاصل مقالے پڑھ چکا ہوںیہ لیں اس دھاگے کا لنک جس میں ڈھنڈورا پیتا جاتا رہا
'ٹیگ' نے ابھی میرے کان میں آ کر کہا ہے کہ میری طرف سے تعبیر کو وعلیکم السلام کہہ دیں۔اے ٹیگ تجھے سلام کہ اس کے کارن میں بھی محفل کےایسے ایسے گوشوں کی سیر کر رہی ہوں جن کے کبھی نام بھی نہیں جانتی تھی
ہاہاہا'ٹیگ' نے ابھی میرے کان میں آ کر کہا ہے کہ میری طرف سے تعبیر کو وعلیکم السلام کہہ دیں۔
لگتا ہے کوئی انڈین فلم دیکھ کر آئی تھیں آپ اس لیے تو مکس لینگوئج استعمال کیاے ٹیگ تجھے سلام کہ اس کے کارن میں بھی محفل کےایسے ایسے گوشوں کی سیر کر رہی ہوں جن کے کبھی نام بھی نہیں جانتی تھی
لگتا ہے کوئی انڈین فلم دیکھ کر آئی تھیں آپ اس لیے تو مکس لینگوئج استعمال کی
میں انڈین فلمیں نہیں دیکھتا،ہاں انگلش فلمیں تو چلتی رہتی ہیں
میں کوئی حسیب ہوں جو ایسا کروں
اور لگتا ہے کہ کوئی انگلش فلم دیکھ کر آئے تھے آپ اس لیے تو مکس لینگوئج استعمال کی