تازہ کیفیت نامے

انمول نعمتیں۔
یقول ﷺ: من أَصبح مِنكم آمِنا في سِرْبِهِ، مُعَافًى في جَسدِه، عِندهُ قُوتُ يَومِهِ، فكأَنما حِيزَتْ لَهُ الدُّنْيَا بِحذافِيرِها۔
اللہ کے رسول صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا، جو شخص اس حالت میں صبح کرے کہ اپنے اور اہل و عیال کے حوالے سے پر امن ہو، جسمانی اعتبار سے تندرست ہو اور اس کے پاس ایک دن کی غذا موجود ہو تو گویا اس کے لیے دنیا کی تمام نعمتیں جمع کر دی گئیں۔
(سنن ترمذی و ابن ماجہ)
سب کو سلام عرض ہے - غیر حاضری پر بات پھر کبھی ابھی صرف ایک اپ ڈیٹ پرسنلی - پروفیشنل مارکٹنگ کورس میں داخلہ لیا ہے کل دوسری کلاس تھی -
علی وقار
علی وقار
چلیں ٹھیک ہے۔ ویسے اس بار یہ شکایت تو نہ ہو گی کہ ایک بھی ہچکی نہ آئی۔
سیما علی
سیما علی
وعلیکم السلام
ماشاء اللہ
بہت مبارک
اللہ کامیابی و کامرانی سے ہمکنار کرے
آمین
ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
بہت بہت مبارک ہو اکمل۔ اللہ کریم آپ کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے۔ آمین
رحمن و رحیم کی طرف آ ، کہ در اُس کا درِ رَحمت ہے۔ مایوسی و کم ہمتی کے اندھیرے میں پھنسا انسان جب اُسے پکارتا ہے تو فورا رَحمت کا تَرَشُّح ہوتا ہے ، دل کی کلی کھل اٹھتی ہے ، سب غبار دُھل جاتا ہے اور یقین کی روشنی پھیل جاتی ہے۔
Top