wordpress.com میں new them لگانا

zahidartist

محفلین
میں نے wordpress.comپے ایک ویب سائٹ بنائی ہے اور میرے پاس کمپیوٹر میں ایک themہے جو میں اس میں لگانا چاہتا ہوں کوئی بھائی یہ بتا دے کس طرح اس کو میں لگا سکتا ہوں
 
ورڈ پریس ڈاٹ کام میں آپ مفت میں محض وہی تھیم استعمال کر سکتے یں جو انھوں نے دستیاب کرائی ہیں۔ :)
 
Top