Tapatalk Application

عامر فاروق

محفلین
میں زیادہ تر فورم سائٹ ٹاپا ٹیلک ایپلیکیشن کے ذریعے استعمال کرتا ہوں وہاں تقریباً سبھی سائٹز لیکن اردو محفل فورم سائٹ نہیں ہے پلیز کچھ ایسا کیجئے یہ فورم سائٹ وہاں بھی استعمال ہو سکے شکریہ ۔
 
اردو محفل میں خوش آمدید! :) :) :)

اس موضوع پر یہاں پہلے بھی کئی دفعہ بات ہو چکی ہے۔ فی الحال اردو محفل میں ٹیپ ٹالک کی آلائشیں شامل کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ :) :) :)
 

عامر فاروق

محفلین
کیوں ؟ ابن سعید بھائی یہاں اس فورم میں ایک سے ایک ماہر لوگ موجود ہیں بشمول آپ کے، ٹاپا ٹالک پر آجانے سے بہت سے مجھ جیسے لوگ بھی مستفید ہو سکیں گے آپ کی معلومات سے
 
ٹاپا ٹالک پر آجانے سے بہت سے مجھ جیسے لوگ بھی مستفید ہو سکیں گے آپ کی معلومات سے
آپ جیسے بہت سارے لوگوں کو مستفید ہونے کے لیے یہاں آنے پر کوئی پابندی نہیں، شوق سے آئیں۔ ٹیپ ٹالک استفادے کا آخری ذریعہ نہیں ہے۔ اسے کسی فورم میں شامل کرنے کے اپنے مسائل ہیں اور اس کی اپنی آلائشیں ہیں جو ہم فی الحال محفل میں پسند نہیں کریں گے۔ :) :) :)
 
Top