اس وڈیو میں بتایا گیا ہے کہ اس بندے نے اس سے پہلے بھی کئی مواقع پر یہی کچھ کیا ہے۔ اب وہ بندہ بتا رہا تھا کہ آسمان سے فرشتے اترتے دیکھ کر وہ پریشان ہو گیا تھا اس لئے یہ غلطی ہوئیمیں یہ یہاں تو نہیں دیکھ سکی لیکن پرسوں سے سائن لینگوئج ٹرانسلیٹر کے فیک ہونے کے بارے میں اتنا کچھ پڑھا ہے۔ اور نتیجہ یہ نکالا کہ بلنڈرز کسی بھی جگہ اور کسی بھی موقع پر ہو سکتے ہیں۔![]()
یو ٹیوب اوپن نہیں ہوتا![]()