Shoot On Sight! کیا مسلمان ہونا ایک جرم ہے؟

arifkarim

معطل
برطانیہ میں دہشت گرد حملوں کے بعد بننے والے اینٹی دہشت گرد قوانین جنکا خمذیادہ تمام مسلمانوں کو بھگتنا پڑا۔ یہ فلم ان جیسے سچے واقعات کی عکاسی کرتی ہے۔ اسکا مین رول ’’نصیرالدین شاہ‘‘ نے پلے کیا ہے، جو کہ لنڈن پولیس میں مسلمان کمانڈر ہیں۔ یہ دل کو چھو جانے والی فلم ، اپنے اندر ایک جادوئی اثر رکھتی ہے!

ٹریلر:
 

تعبیر

محفلین
اسکا میں نے ٹیلر دیکھا تھا اور اچھی لگ رہی تھی

مسلمان ہون تو پتہ نہیں پر پاکستانی ہونا ضرور ایک جرم ہے آجکل
 
Top