مصطفے قاسم
محفلین
السلام علیکم!
لینکس میںاردو لکھنے اور پڑھنے کیلیے کوئی جامع معلومات نہیںمل سکیں جس سے ایک لینکس میںآنے والا نیا فرد باآسانی اردو کی صلاحیت نصب کر سکے۔ اس سلسلے میں میںآپ برادران سے راہنمائی چاہوں گا۔
1 لینکس میںاردو پڑھنے کے لیےبنیادی شرائط
2 نئے اردو فونٹس کی تنصیب
3 لینکس میںاردو لکھنے کے لیے بنادی شرائط
4 Scim کی تنصیب اور استعمال
5 Scim میں اردو تختہ کی تنصیب اور استعمال
چونکہ میںنے کسی خاص لینکس ڈسٹریبیوشن کا نام نہیںلیا اس لئے ہدایات ممکنہ حد تک خاس ڈسٹریبیوشن سے متعلق نہ ہوں۔ شکریہ