Royal Elegance In White

تعبیر

محفلین
index-1.jpg
 

تعبیر

محفلین
واہ جیا آپ کو یہاں دیکھ کر اچھا لگا :)

میں نے کالج کے بعد سے سفید پہنا ہی نہیں ۔ اسے دیکھ کر سوچ رہی ہوں کہ بنوا ہی لوں کوئی سفید کلر کا ڈریس بھی :)
 

جیا راؤ

محفلین
اسے دیکھ کر تو میرا بھی دل کر رہا:grin:
ویسے مجھے برائٹ کلرز زیادہ اچھے لگتے ہیں مگر یہاں سفید رنگ کی سادگی اور خوبصورتی بہت اپیل کر رہی ہے۔:)
 

تعبیر

محفلین
جیا آپ کہاں ہیں اتنے دنوں سے :confused: :(
وائٹ بہت کم لوگوں پر سوٹ کرتا ہے اسلیے مجھے بنواتے ہوئے ذرا ڈر لگ رہا ہے

تعبیر میرا نک ہے میرا نام نہیں ہے :)
 
Top