Rapidshare کا اکاونٹ ایک مینے کے لیے

فر حان

محفلین
دوستوں Rapidshare سے آج کل ڈاؤن لوڈنگ بہت ہو رہی ہے پر مسئلہ یہ ہے کے وہ بار بار ڈاون لوڈ کرنے نہیں دیتا اس کا ایک حل نکلا ہے
مندرجہ ذیل ربط پر کلک کریں اور Rapidshare Premium Account کا اکاونٹ ایک مہینے کے لیے مفت حاصل کریں

اکاونٹ حاصل کرنے کے لیے کلک کریں
 

arifkarim

معطل
کسی بھی سائٹ کے بارے میں ریفر کرنا جسکا ذاتی فائدہ خود ریفرر کو ہوتا ہو اسپیمنگ کے زمرے میں‌ آتا ہے۔ ریپڈ شیر پریمیم اکاونٹ تو آپ بہت ہی آسانی سے کسی بھی فری پیڈ سائٹ پر جاکر اپنے پے پال اکاؤنٹ میں کچھ کریڈٹ ڈال کر حاصل کر سکتے ہیں۔
 
ذاتی مفاد کی خاطر فورمس میں ایسی پوسٹس اسپیمنگ کے زمرے میں آتی ہیں

پتا نہیں محفل میں آپ کا یہ عمل مناسب ہے یا نہیں۔ شاید منتظمین کچھ روشنی ڈال سکیں۔
 
عارف بھائی یہ کیا ماجرا ہے کہ ہم دونوں ایک ساتھ تقریباً یکساں خیال کے ساتھ معانقے کرتے نظر آ رہے ہیں۔ :)
 
Top