ندیم عامر
محفلین
اس سائٹ     http://www.idesitv.com    پر ایک     window media player     ہے  جس پر tv  چینلز چل رہے ہیں - میں ان کا لنک اپنی سائٹ پر دینا چاہتا ہوں 
بہتر تو یہ ہے کہ پلیر ڈئرایکٹ اوپن ہو-------- یہ نہیں ہوسکتا تو کم از کم پیج تو اوپن ہو----- جو کے پہلے اوپن ہوتا تھا------- اب پتا نہیں لنک بھی نہی بن رہا-- اس لنک کے آخر پر ایک سلاش ہے اس کو ختم کر کے جب Enter کا بٹن پریس کریں تو پھر پیج اوپن ہوتا ہے ورنہ نہیں ہوتا--------میر ی سا ئٹ پر آ کر مسئلہ چیک کر سکتے ہیں--- مدد پلیز
www.nadeem.dk