password recovery software

پاکستانی

محفلین
کس قسم کا ریکوری سافٹ وئیر چاہیئے آپ کو، ذرا تفصیل بتائیں تو علاج پر غور کیا جائے :wink:
 
آداب
کچھ سال پہلے مجھے بھی اس حوالے سے مدد درکار تھی لیکن اس وقت اس فورم پر میرا آنا جانا نہیں تھا میں نے گوگلنگ پر اکتفا کرتے ہوئے کافی سرچ کی جس پر مجھے بہت سے سافٹ ویئر ملے سیکن بیکار ۔ آپ یہ بتائیں کہ آپ کو کس پاس ورڈ کو کریک کرنا ہے "زیپ " "ون ریر" "کمپریسڈ زپ فولڈر ونڈوز" یا کسی سافٹ ویئر کے پاس ورڈ کو۔
 
کوشش کرتے ہیں مجھے تو مشکل لگتا ہے کیونکہ میں نے بہت زیادہ ٹرائی کی ہے لیکن کوئی بھی ریکوری سافٹ ویئر کام نہیں کرتا باقی اللہ مالک ہے استاد محترم کی طرف دیکھ رہا ہوں اور قیصرانی بھائی اور دوست بھی نظر آتے ہیں
 

پاکستانی

محفلین
معذرت چاہتا ہوں، آپ شاید اس میں فیڈ پاسورڈ دیکھنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے password Viewer سافٹ وئیر دیکھیئے جو آپ کو آسانی سے مل جا ئے گا۔
 
Top