LG LN700 نیویگیٹر

قیصرانی

لائبریرین
LG LN700 ایک دوست کا میرے پاس آیا ہوا ہے۔ کل شام تک اس میں‌ آسٹریا، چیک ریپبلک، وارسا شہر، پولینڈ اور کروشیا کے نقشے لوڈ کر کے دینے ہیں۔ براہ کرم یہ بتائیں کہ اس کے میپس کہاں سے ملیں گے۔ قیمتاً ہوں گے یا مفت۔ لوڈ کرنے کا کیا طریقہ کار ہوگا (گوگل کرنے سے یہ پتہ چلا ہے کہ اس ماڈل پر میپس کو لوڈ یا ان لوڈ کرنا بہت مشکل کام ہے۔ ویسے بھی یہ ڈیوائس انسٹال ہو جاتی ہے، کنکٹ بھی ہوتی ہے لیکن جب پی سی سے اس کو ایکسس کیا جائے تو کہہ دیتی ہے کہ ڈیوائس ناٹ فاؤنڈ)

پہلے سے اس میں فن لینڈ، سوئیڈن، ناروے اور ڈنمارک کے نقشے لوڈڈ ہیں
 
Top