Jobs Fair in Pakistan 2014

نزرانھ بٹ

محفلین
پیارے اردو محفل کے دوستوں

السلام علیکم!

آج میں آپکے ساتھ ایک ویب سائٹ شیئر کر رہی ہوں۔ یہ سائٹ نوکری ڈھونڈنے میں مدد کرتی ہیں۔ او آج کل اس سائٹ پہ جاب فیئر لگا ہوا ہے۔ آپ سب دوست اس سائٹ پہ جا کہ رجسٹرڈ ہوں او اس جاب فیئر سے فائدہ اٹھائیں۔

سائٹ ہے۔ http://www.pakistanjobs.pk

شکریہ۔
اپکی بہن
نذرانہ
 
Top