Irc

جیسبادی

محفلین
بہت سے لوگ گپ شپ کے لیے غلط معیل استعمال کرتے دیکھے گئے ہیں جیسے یاہو، ایم ایس این۔ صحیح طریقہ IRC کا استعمال ہے۔ freenode پر آپ اپنا کھاتہ بنا سکتے ہیں اور پھر کسی بھی channel میں بات چیت کر سکتے ہیں۔ وکیپیڈٰیا کے چینل بھی یہیں واقع ہیں۔ اردو وکیپیڈٰیا کا چینل
کوڈ:
#wikipedia-ur
ہے۔ دنیا بھر کے موضوعات پر چینل قائم ہیں۔ Client کے لیے آپ فائرفاکس کی extension chatzilla استعمال کر سکتے ہو۔ کچھ مزید مدد
[LINK]
http://ur.wikipedia.org/wiki/معاونت:IRC
[/LINK]
سے مل سکتی ہے۔ جب آپ freenode پر آئیں تو اردو وکیپیڈیا کے چینل پر بھی چکر لگائیں۔
 
Top