International Festival of Creativity کینس فرانس میں اوگلوی O&Mکو اردو لوگو کے لئے ملا چاندی کا تمغہ

افضل حسین

محفلین
International Festival of Creativity 2013 کینس فرانس میں جاری ہے جہاں دنیا بھر کی اشتہاری ایجنسیاں اپنی اپنی بہترین تخلیقات کے ساتھ حصہ لے رہی ہیں اور ہرروز مختلف کٹیگری کی ذیل میں انعامات دیئے جارہے ہیں ۔ ہم اردو والوں کے لئے خوشی کی بات ہے کہ اوگلوی پاکستان کو اردو اور فارسی کے لئے ڈیزائن کئے گئے خود کے لوگو کو انعام سے نوازا گیا ہے، اس لو گو کی خوبی یہ ہے کہ جب آپ اسے داہنے ہاتھ کی طرف سے پڑھیں گے تو اردو ہوگا اور اگر بائیں سے پڑھیں گے تو انگلش میں اوگلوی لکھا ہوا ہے ۔
تصویر اور ویڈیو دیکھیں


138_large.jpg
 
Top