وعلیکم السلام۔
ٖآپ کا آپریٹنگ سسٹم کون سا ہے؟
عموماً فونٹ نصب کرنے کے بعد سسٹم ری اسٹارٹ کرنے کی ضرورت پیش آتی ہے۔ اس کے بعد آپ کسی ورڈ پروگرام کو کھول کر اس میں فونٹ کی فہرست چیک کر لیں۔ اگر آپ کا شامل کردہ فونٹ اس میں موجود ہے تو ٹھیک ورنہ شاید کسی سبب وہ فونٹ نصب نہیں ہو سکا ہے۔