اگرکوئی اپنی yahoo کی ID بھول جائے لیکن password یاد ہو تو کیا ID معلوم ہوسکتی ہے
ف فہیم لائبریرین دسمبر 19، 2006 #1 اگرکوئی اپنی yahoo کی ID بھول جائے لیکن password یاد ہو تو کیا ID معلوم ہوسکتی ہے
عمر سیف محفلین دسمبر 19، 2006 #2 ہو سکتی ہے۔ لنک میں نیچے دے دیتا ہوں وہاں جاکر چیک کر لیں یہاں آپ اپنی آئی ڈی اور پاسورڈ دونوں معلوم کر سکتے ہیں یہاں۔
ہو سکتی ہے۔ لنک میں نیچے دے دیتا ہوں وہاں جاکر چیک کر لیں یہاں آپ اپنی آئی ڈی اور پاسورڈ دونوں معلوم کر سکتے ہیں یہاں۔