Guess these famous brands/franchise

فرحت کیانی

لائبریرین
ہاہاہا
ہاں نا کتنے مشکل نام ہیں جنہیں یاد کرنا تو یاد کرنا پکارنا بھی خاصہ مشکل ہے
گڈ جوک میں کب ، کیسے اور کہاں سے کری ایٹو ہو گئی؟؟؟
آپ کو دیکھ کر میرے منہ سے بھی کچھ اس طرح کا کاش نکلتا ہے کہ کاش میں اتنی ذہین اور بذلہ سنج اور حاضر جواب ہوتی
کاش شششششششششششششش(ویسے میری کاش کچھ زیادہ ہی لمبی ہے) :p
اب ایسا بھی کچھ نہیں۔ :embarrassed:
چلیں تعبیر۔ ہم انجمن ستائشِ باہمی بنا لیتے ہیں۔ خوب ایکدوسرے کی تعریف کیا کریں گے :openmouthed:
 
Top