google API maps code

السلام علیکم:
جناب بندہ مسائل کی دنیا سے نکلتا ہوا آخر کار اپنی ویب سائٹ کو صیحیح طریقے سےچلانے میں کامیاب ہوگیا۔
www.burewal.info لیکن ابھی کچھ حصے قابل تدوین ہیں۔
بہرحال جناب میں جملہ بیسڈ ویب سائٹ پر google API maps کوڈ انسرٹ کرنا چاہتا ہوں۔
میں نے یہ کوڈ گوگل سے اپنی ویب سائٹ میں maps انسرٹ کرنے کے لیے لیا اور یہ جاوا سکرپٹ ہے آپ مجھے بتا سکتے ہیں کہ میں یہ کوڈ کہاں انسرٹ کروں کیا کسی فائل میں انسرٹ کرنا پڑے گا یا صرف اسے نیو آرٹیکل میں کاپی کردوں
looking you forward
 
Top