Flv Player for web page?ٌٍ

ندیم عامر

محفلین
کو ئ صا حب FLV PLAYER جو کے ویب سائٹ پر لگا یا جا سکے اس کا طریقہ اور ایڈریس بتا سکتے ہیں جو کے آٹو سٹارٹ نہ ہو کلک کریں تو ویڈیو چلنی چا ہیے مدد کا ایڈوانس شکریہ
 

ندیم عامر

محفلین
کوئ جواب نہیں آیا

قیصرانی بھا ئ تو آج کل صرف موسیقی کی دنیا میں نظر آتے ہیں
اگر ان کی نظر پڑ جا تی تو کوئ حل ابھی تک مل جاتا
چلیں مزید انتظار کرتے ہیں :(
 

قیصرانی

لائبریرین
بھائی جی میں بزی نہیں تھا۔ دراصل اس سلسلے میں میں معلومات لے رہا تھا

یہ بتائیں کہ فلیش کا پلیئر درکار ہے یا پھر ایف ایل وی کے لئے پلئیر؟ وڈیو کو کنورٹ کیسے کریں گے؟ کچھ تفصیل؟
 

ندیم عامر

محفلین
Flv

Riva FLV Encoder
کی مدد سے کنورٹ کروں گا
اور میں چا ہتا ہو ں کے ایف ایل وی پلیر ہو
پلے لسٹ اگر ہو تو کیا بات ہے
لائق youtube.com
کچھ زیا دہ تو نہیں ہو گیا :roll: :lol:
 

قیصرانی

لائبریرین
میرے ذہن میں‌ یہی تھا کہ یو ٹیوب کی مثال تو نہیں؟

یو ٹیوب کا کام تو بہت طویل ہے۔ ہر طرح کی وڈیو کو وہ لوگ قبول کرتے ہیں، اس کے بعد اس کو مطلوبہ کوڈک کی مدد چلاتے ہیں اور پھر اسے ف ل و میں تبدیل کرتے ہیں۔ اس کے بعد جا کر وہ سائٹ پر ڈسپلے ہوتی ہے۔ اس کام کے لئے تو آپ کو شاید ایک پورا ڈیڈیکیٹڈ سرور درکار ہوگا جو یہ آن لائن تبدیلی کر سکے۔ اس کے علاوہ ہائی سپیڈ بینڈ وڈتھ بھی درکار ہوگی جو کئی جی بی سے لے کر ٹی بی تک ہو سکی ہے۔ یہ سب کچھ تو بہت مہنگا جا پڑے گا :roll:
 
قیصرانی بھائی! میں نے ایک دو بار رئیل میڈیا کی فائل اپ۔لوڈ کرنے کی کوشش کی لیکن وہ کام نہیں کرتی وہاں۔۔۔۔۔ اور اگر یوٹیوب والے ساری ویڈیوز کو ایف۔ایل۔وی میں کنورٹ کرتے ہیں تو ایسا کس طرح ہوتا ہے کہ ہم یوٹیوب کی ویڈیوز اے۔وی۔آئی یا ایم۔پی۔ای۔جی کے فارمیٹ میں ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں۔۔۔؟
 

قیصرانی

لائبریرین
رئیل پلئیر کے بارے تو میں نہیں جانتا، لیکن یہ فارمیٹس میں نے آزمائی ہیں

ایم پی جی
ڈی اے ٹی
اے وی آئی
ڈبلیو ایم وی
ڈِیو ایکس

یہ سب کی سب آرام سے کنورٹ کر لیتا ہے یو ٹیوب۔ یہ ان کے پاس کوڈکس ہوتی ہیں اور کنورٹر بھی جن کی مدد سے وہ کنورٹ کرتے ہیں

جہاں تک بات ہے ف ل و سے م پ گ کی تبدیلی کی، تو اس کے لئے بھی کنورٹر کام کرتے ہیں۔ وہ کنورٹر ان فائلوں کو ایک شکل سے دوسری میں تبدیل کر دیتے ہیں

یہاں یہ بات یاد رہے کہ آپ چاہے جتنی بھی بڑی فائل یعنی سو ایم بی کی فائل بھی اپ لوڈ کریں تو وہ ف ل و میں تبدیلی کے بعد دس سے پندرہ ایم بی کی رہ جاتی ہے۔ اس سے کوالٹی پر بہت فرق پڑتا ہے۔ اسی طرح جب ہم وہی ف ل و سے م پ گ میں تبدیلی کرتے ہیں تو کوالٹی بہت بری ہو چکی ہوتی ہے
 

ندیم عامر

محفلین
جی

مجھے صرف پلئیر اور پلے لسٹ سٹا ئل چا ہیے
اپ لوڈ والا چکر نہیں
اور میں نے بس کچھ اپنی ذاتی ویڈیوز رکھنی ہیں
اور بس
میں ان کو پہلے سے ہی کنورٹ کر لوں گا
بس کوئی آسان سا ایف ایل وی پئیلر چا ہیے جو کے آسانی میں کنٹرول کر سکوں
اپنی ویب پیج کے لیےصرف
 
Top