arifkarim
معطل
اگر آپ اپنی ونڈوز ڈیسکٹاپ پر موجود بے شمار آئیکانز سے پریشان ہیں تو یہ ٹول استعمال کریں:
http://www.stardock.com/products/fences/
یہ آپکے تمام آئیکانز کو درست طریقے سے سارٹ کر دے گا اور ونڈوز ری اسٹارٹ کرنے پر آئیکانز کے مقامات تبدیل بھی نہیں ہوں گے!
اسکا ایک فری ورژن یہاں دستیاب ہے:
http://www.filehippo.com/download_fences/7835/

مدیر کی آخری تدوین: