wahab49
محفلین
فنٹاسٹک فور، اول کی شاندار کامیابی کے بعد فنٹاسٹک فور کی دوسری سیریل آئ-
نئی سیریل کا نام ۔۔۔رائزنگ آف دا سلور سرفر رکھا گیا ھے۔
یہ فلم 130 ملین ڈالر کے ٹخمینے سے بنی ھے، جو کہ اسی فلم کے پہلے سلسلے کے تخمینے سے 100 گنا زیادہ رقم ھے
ڈیڑھ گھنٹے پر مبنی فلم 15 جون 2007 کو رلیز ھوئی، جو کہ مار دھاڑ اور لفاظی سینسر پر مبنی ھے۔
اس وقت تک کامیابی کے پائیدان پر 16ویں نمبر پر ھے۔ اور باکس آفس پر اب تک 127 ملین ڈالر کما چکی ھے۔
سرفہرست اداکاروں میں آین گرفڈ بطور مسٹر فنٹاسٹک اور لچکدار ، جسیکا البا غاٰب ھونے والی خاتون، کرس ایوانز جلتے ھو انسان، اور ماٰیکل چکلس پتھر آدمی شامل ھیں۔ جبکہ سلور سرفر کا کردار ڈگ جونز نے ادا کیا۔
کہانی اس موضوع پر مبنی ھے کہ سلور سرفر ھماری دنیا یعنی زمین کے تباہ کرنے کے مشن پر نکلے ھیں۔ اور فنٹاسٹک فور کی ٹیم نے اسکی قوت کو دریافت کر کے ھماری دنیا یعنی زمین کو بچانا ھے۔
فلم ایک بار پھر سے تھری ڈی گرافکس کا ایک شاندار شاھکار ھے، جس میں بے شمار سٹنٹس بھی سرانجام دیے گئے ھیں۔
فلم کا 38 فیصد حصہ اداکاری پر، جبکہ 62 فیصد حصہ کمپیوٹر کے کمال پر مبنی ھے۔
ذیل میں چند تصاویر ھیں جو کہ فلم کی نمائیندگی کرتی ھیں۔
مکمل تفصیلات کیلیے ویب سائٹ پر جائیں http://www.riseofthesilversurfer.com/
فلم کا پوسٹر
فنٹاسٹک فور ٹیم ، مشن کی تیاری پر
فنٹاسٹک فور ٹیم، اپنے خلائی جہاز کے ساتھ
سلور سرفر، اپنی تیز رفتاری کا مظاھرہ کرتے ھوئے
جلتے انسان، سرفر کا پیچھا کرتے ھوئے
جلتے انسان ، اور سرفر، آمنے سامنے
سلور سرفر اور انویزیبل، ایک پوز میں
سلور سرفر، انویزیبل جسیکا، اور مسٹر فنتاسٹک،
سلور سرفر، اپنے پھرتی کے مظاھرے کرتے ھوئے
فنٹاسٹک فور ٹیم، سرفر کو واپس بھیجنے کے بعد کامیاب مشن کے خاتمے پر چائینہ میں