dual layer dvd میں gta 4

محمد بلال اعظم

لائبریرین
میری جان آج تک کوئی ایسا الگورتھم نہیں آیا جو 6 جی بی کو 18 ایم بی میں کمپریس کر دے
تو پھر انہوں نے کیسے کر دی۔
میں اپنی ونڈوز 8 بھی یہیں سے ڈاؤنلوڈ کی تھی اور آج تک کوئی سافٹوئیر خراب نہیں نکلا مگر یہ جی ٹی اے فور تو پاگل کر رہی ہے مجھے
 
تو پھر انہوں نے کیسے کر دی۔
میں اپنی ونڈوز 8 بھی یہیں سے ڈاؤنلوڈ کی تھی اور آج تک کوئی سافٹوئیر خراب نہیں نکلا مگر یہ جی ٹی اے فور تو پاگل کر رہی ہے مجھے
یہ تو انہیں ہی معلوم ہو گا
لیکن لنک پر کہیں ڈی وی ڈی برن کرنے کا نہیں کہا گیا
صرف ایکسٹریکٹ کرنے کا کہا گیا ہے
 
ورچوئل ڈسک ایک مصنوئی سی ڈی روم کمپیوٹر میں انسٹال کر دیتا ہے اور کسی ڈسک امیج کو اس پر ماؤنٹ کیا جا سکتا ہے
مطلب یہ کہ امیج ہارڈ ڈسک پر ہی ہو گا لیکن مائی کمپیوٹر میں ایک مصنوئی سی ڈی روم میں بھی ویسے ہی نظر آئے گا جیسے برن شدہ سی ڈی ڈالنے پر نظر آئے
اس کام کے لیے کئی سافٹ وئیر ہیں۔ان میں سے ایک الٹرا آسو بھی ہے لیکن میں "ٹوٹل ماؤنٹر" یا ڈیمن ٹولز" استعمال کرتا ہوں
 
باٹم لائن یہ ہے دوستو کہ اگر کوئی امیج اوپن نہیں ہو رہا یا ورچوئل ڈسک میں ماؤنٹ نہیں ہوتا تو اس کا "ایک" ہی مطلب ہے کہ وہ امیج "کرپٹ" ہے
 
السلام علیکم
نہیں بھائی میں صہیب ہی ہوں۔ دراصل بلال بھائی کام سے چلے گئے تھجے تو میں نے جواب دے دیا اور پھر چند لمحوں بعد ہی لوڈ شیڈنگ کا وقفہ آ گیا:D
وعلیکم سلام
وقفہ یہاں بھی آیا تھا:p
گویا یہ مسئلہ تم دونوں کا مشترکہ ہے:battingeyelashes:
 
Top