مجاز
محفلین
سلام علیکم!
مجھے Microsoft Streets & Trips کے جیسا سوفٹ وئیر چاہیے جو پوری دنیا کے میپس کو سپورٹ کرتا ہو۔۔جب کہ یہ سوفٹ وئیر صرف امریکہ اور کینیڈا کے میپس کو سپورٹ کرتا ہے ۔۔۔
مجھے کسٹم ٹور میپینگ کے لئے سوفٹ وئیر درکار ہے۔۔کسی دوست کو معلوم ہو تو براہ مہربانی یہاں تعارف کر وا دے اس سوفٹ وئیر سے

تو سوچا کہ اگر ایشیا یا مڈل ایسٹ کے میپس والا کوئی سافٹ وئیر مل جائے تو ورچوئل ورلڈ ٹور پر ہی نکل چلوں