API کیا ہے؟

ایچ ٹی ٹی پی ریکوئیسٹ کے دو نتائج ہوتے ہیں، یا تو سکسس یا فیلیر۔ پہلی صورت میں ایکس ایم ایل فارمیٹ میں ریسپانس موصول ہوگا اور دوسری صورت میں کسی فیلیر اسٹیٹس کوڈ کے ساتھ جواب آئے گا جس میں ریسپانس باڈی ہو بھی سکتی ہے اور نہیں بھی۔ واضح رہے کہ کئی دفعہ ریڈائریکٹ کا اسٹیٹس کوڈ آتا ہے جسے فیلیر نہیں کہا جاتا، بلکہ اخیرت تک ری ڈائریکٹس کو فالو کرتے ہیں اور پھر حتمی نتیجہ اخذ کرتے ہیں۔ :) :) :)
شکریہ سعود بھائی، آپ کے الفاظ کو من و عن پیسٹ کردیتے ہیں۔ :) :)
 
بھئی اس کی املا وغیرہ دیکھ لیجیے گا، جیسے غلطی سے ایک غیر ضروری "اگر" موجود تھا ہمارے مراسلے کی ابتدا میں۔ دوم یہ کہ ہم نے اس قدر انگریزی زدہ الفاظ استعمال کیے ہیں کہ ان کو جوں کا توں استعمال کرنا ہو تو اس کے سامنے انگریزی لفظ بھی ضرور لکھ دینا چاہیے۔ نیز یہ کہ اسٹیٹس کوڈ کو ایچ ٹی ٹی پی اسٹیٹس کوڈ کے صفحے سے مربوط کیا جانا چاہیے۔ :) :) :)
 
اوپر مضمون کا ربط دیا ہے، ایک نظر ڈال لیں :) :)
 
مضمون میں فیلیر کا لفظ جوں کا توں لگا ہے، وہ ذرا گراں گزر رہا ہے۔ :) :) :)
درست کردیا ہے، انتہائی شکریہ سعود بھائی :) :)
اردو میں تکنیکی مواد کی خاصی کمی ہے، اب ہم نے سوچا ہے کہ اسی طرح سوالات کیے جائیں اور ان کے جوابات کو سامنے رکھ کر ابتداءا مختصر مضامین تیار کرلیے جائیں۔ مثلا ایک مضمون دیکھیں لائے فائے :) :)
 
لائے فائے کے حوالے سے ٹیڈ پر ایک ویڈیو دیکھی تھی۔ :) :) :)

http://www.ted.com/talks/harald_haas_wireless_data_from_every_light_bulb
 
Top