A Shavian and Theologian

arifkarim

معطل
ہمیں اسلام کا دفاع کرنے کی ضرورت نہیں! کیونکہ اسلام کی حقانیت روز روشن کی طرح واضح ہے۔ اس وقت ضرورت ہے مجودہ زمانے پر تنقید کی۔ موجودہ سیاسیات، معاشیات اور سماجیات پر۔ اس بے انصاف دنیا پر۔ تنقید کی ضرورت ہے دہریت پر، عیسائیت پر، یہودیت پر۔ جنسی بے راہروی اور فحاشی پر۔۔۔۔

آخر کب تک ہم مسلمان ان غیر مسلموں کے اعتراضات کا جواب دیتے رہیں گے؟ ہم کیوں دے جواب؟ کیا اعتراض کرنے والے خود اس حالت میں ہیں کہ کسی دوسرے پر اعتراض کریں؟ ان جاہلوں کو جواب دے دے کر ہم خود کو کمزور ثابت کرتے ہیں۔ ہونا تو یہ چاہیے کہ ہم ان پر اعتراض کریں اور پھر دیکھیں کہ وہ کیا جواب دے سکتے ہیں۔۔۔۔۔ کیا دنیا بھر کی برائیاں صرف اسلام اور مسلمانوں میں رہ گئی ہیں؟
 
Top