650 ملین سال سوا منٹ میں

فاتح

لائبریرین
پلے کا بٹن دبانے پر پیغام نظر آتا ہے:
Error: Stream not found
Technical difficulties have prevented this video from loading.

ذیل میں یو ٹیوب پر اسی ویڈیو کا ربط دے رہا ہوں۔
 

arifkarim

معطل
ہاہاہا، یہ آخری حصہ کیا کمپیوٹر جنریٹڈ ماڈل ہے یا خود ساختہ تخلیق کا حصہ ہے؟
 
Top