35 روپے میں؟

زرقا مفتی

محفلین
x39887_41902865.jpg.pagespeed.ic.DWKUi5fTag.jpg
 

عباس اعوان

محفلین
سوچنے کے لیے وقت کس کے پاس ہے، وہ مزدور جو سارا دن اس فکر میں رہتا ہے کہ آج بھی اس کے گھر میں فاقہ نہ ہو جائے، اسے اس بارے میں سوچنے کی فرصت ہے نہ ضرورت۔
گھر کا کرایہ، بجلی کا بل، سکول کی فیسیں اور نجانے کیا کیا۔۔۔ ان سب کے ہوتے ہوئے کسی کو کیا خبر اور کیا فرصت و ضرورت کہ این جی اوز کی مجرمانہ خامشی اور بین لاقوامی میڈیا کی عمران خان پر تنقید اور بھارتی عسکری و آبی جارحیت کے بار ے میں سوچ سکے۔
 
Top