300: Rise of an Empire :

محب علوی

لائبریرین
کس کس نے فلم 300 دیکھی ہے ؟

اور اگر کسی نے 300 دیکھی ہے تو کیا اسی حوالے سے دوسری فلم دیکھی ہے۔

Rise of an Empire
 

سید ذیشان

محفلین
میں نے دونوں دیکھیں ہیں۔ Rise of an Empire تو نہایت بیکار لگی۔ البتہ 300 اس کے مقابلے میں کافی بہتر تھی۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top