2012 کے دس بہترین اینڈرائڈ اطلاقیے اور گیمز

عمران ارشد

محفلین
گوگل نے اپنی اطلاقیوں کی دکان (پلے اسٹور) پر 2012ء کے دس بہترین اطلاقیوںاور دس بہترین گیمز کی لسٹ ترتیب دی ہے۔ ان میں سے کچھ اطلاقیے 2012 میں معارف کروائے گئے جبکہ باقیوں کی نے ایپڈیٹس مہیا کیں ۔ گوگل کے مطابق یہ اطلاقیے پلے اسٹور پر موجود اطاقیوں کے نمائندہ ہیں۔

- دس بہترین اطلاقیوں کی فہرست
- دس بہترین گیمز کی فہرست
 
Top