128 جی بی فلیش ڈرائیو کنگسٹن نے جاری کر دی

فخرنوید

محفلین
کنگسٹن نے 128 جی بی تک کی فلیش ڈرائیو کو مارکیٹ میں لانے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ جس کی قیمت اندازٓ 546 ڈالر ہے جو کہ پاکستانی تقریبآ 44500 روپے کے برابر ہے۔ کنگسٹن نے اس ڈرائیو کی سپیڈ کے بارے میں کچھ نہیں بتا یا ہے۔ لیکن ان کا کہنا ہے کہ اس کیس پیڈ ونڈوز آپریٹنگ سسٹمز پر بہتر ہو گی۔ اس کے علاوہ اس میں آپریٹنگ سسٹمز اور میڈیا فائلز کو آسانی کے ساتھ کاپی کیا جا سکے گا۔
اس کے علاوہ 32 جی بی اور 64 جی بی کی فلیش ڈرائیوز بھی مارکیٹ میں پیش کی ہیں۔
جنکی قیمت بالترتیب 120 اور 213 ڈالر ہے۔
kingston_128GB.jpg


تفصیل
 
Top